مرکز گریز مشین

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - (طبیعیات) وہ مشین یا آلہ جو نہایت تیز رفتار سے گھومتا ہے اور اپنی مرکز گریز قوت سے مختلف ثقل نوعی رکھنے والے اجزا کو ایک دوسرے سے علیحدہ کر دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - (طبیعیات) وہ مشین یا آلہ جو نہایت تیز رفتار سے گھومتا ہے اور اپنی مرکز گریز قوت سے مختلف ثقل نوعی رکھنے والے اجزا کو ایک دوسرے سے علیحدہ کر دیتا ہے۔